برانا[1]
معنی
١ - اپنے آپ کو الگ رکھنا، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا۔ ١ - مطلب کی بات چھوڑ کر اور باتیں کرنا، بچانا۔
اشتقاق
معانی فعل لازم فعل لازم ١ - اپنے آپ کو الگ رکھنا، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا۔ فعل متعدی فعل متعدی ١ - مطلب کی بات چھوڑ کر اور باتیں کرنا، بچانا۔